تو کہ ناواقف آداب شہنشاہی تھی
تو کہ ناواقف آداب شہنشاہی تھیرقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے تجھ کو انکار کی جرأت جو ہوئی تو کیوں کرسایۂ شاہ میں اس طرح جیا جاتا ہے اہل ثروت کی یہ تجویز ہے سرکش لڑکیتجھ کو دربار میں کوڑوں سے نچایا جائے ناچتے ناچتے ہو جائے جو پائل خاموشپھر نہ تا زیست
تو کہ ناواقف آداب شہنشاہی تھی Read More »