MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

محسن اسرار

محمد محسن اسرار ولد محمد سرور۔ تاریخ پیدائش : 14 اگست 1947
محسن اسرار کراچی سے تعلق رکھتے ہیں ستر کی دھائی سے دنیائے ادب کے معروف شعراء میں شمار کیا جاتا ہے   تعلیم : بی۔ کام۔ میشہ : ملازمت سٹی گورنمنٹ۔ کے۔ ایم سی۔ اسسٹنٹ آدٹ آفیسر۔ رٹائرڈ۔
تصانیف: 1۔ شور بھی ہے سناٹا بھی۔ شعری مجموعہ۔ غزلیات۔ 2۔ تاثیر۔ غزلیات۔ 3۔ دل جیسی ہے دنیا بھی۔ غزلیات۔ 4۔ رنگ و نور کا دکھ۔ غزلیات۔ 5۔ اندیشے۔ غزلیات۔ 6۔ رد و قبول کے مابین۔ مشاغل۔ ادبی مطالعہ۔ ۔۔اور شاعری