آنکھ سے جو نمی نہیں جاتی
آنکھ سے جو نمی نہیں جاتی غم کی شدت سہی نہیں جاتی اک نہ اک بات ایسی ہوتی ہے جو کسی سے کہی نہیں جاتی میری تو جان پر بنی ہوئی ہے اور تیری دل لگی نہیں جاتی تو مرے روبرو نہ ہو جب تک دل کی حالت کہی نہیں جاتی وقت یوں تو گزرتا
آنکھ سے جو نمی نہیں جاتی Read More »