فن کی اور ذات کی پیکار نے سونے نہ دیا
فن کی اور ذات کی پیکار نے سونے نہ دیادل میں جاگے ہوئے فن کار نے سونے نہ دیا ہر طرف تپتی ہوئی دھوپ مرے ساتھ گئیزیر سایہ کسی دیوار نے سونے نہ دیا ایک معصوم سی صورت کو کہیں دیکھا تھاپھر بھی چشمان گنہ گار نے سونے نہ دیا میرے ہم سایے میں شاید
فن کی اور ذات کی پیکار نے سونے نہ دیا Read More »