چل دوانے تلاش کرتے ہیں
چل دوانے تلاش کرتے ہیںکچھ خزانے تلاش کرتے ہیں ہم ترے پاس بیٹھ رہنے کوسو بہانے تلاش کرتے ہیں کٹ گٸے پیڑ اور یہ پنچھیآشیانے تلاش کرتے ہیں وہ نٸے دوست ڈھونڈتا ہے اورہم پرانے تلاش کرتے ہیں شہر میں تیرے گاٶں کے مزدورکارخانے تلاش کرتے ہیں عرفان اللہ عرفان
چل دوانے تلاش کرتے ہیں Read More »