MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

عادل یزدانی

عادل یزدانی کا تعلق چنیوٹ پاکستان سے ہے بہت عمدہ غزلیں کہتے ہیں استاد شعراء میں آپ کا شمار ہوتا ہے عادل یزدانی ادب کی نرسری کو اپنے لہو سے سینچ رہے ہیں موجِ سخن ڈاٹ کام پر آپ کا کلام اپ ڈیٹ ہو رہا ہے