MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

جس ہَوا نے مجھ پہ طاری نیند کی

جس ہَوا نے مجھ پہ طاری نیند کیہے پرانی اس سے یاری نیند کی کیوں نہ کیجے سیر شہرِ خواب کیجب میسر ہے سواری نیند کی شخص وہ خود سے بھلا کب تک لڑےجس پہ ہو یلغار جاری نیند کی قوم کو قیمت چکانی پڑ گئیکیا بتائیں کتنی بھاری نیند کی کیا سمجھتا مَیں درست

جس ہَوا نے مجھ پہ طاری نیند کی Read More »

مرے رستے سے ہٹائے مجھ کو

مرے رستے سے ہٹائے مجھ کوکون اب مجھ سے بچائے مجھ کو بیچ دے خود کو مرے ہاتھ کوئیاور بدلے میں کمائے مجھ کو بڑھ رہے ہیں مری جانب کچھ لوگکوئی چُپ رہنا سکھائے مجھ کو کون ہے جو مری مرضی کے خلافاپنے قدموں میں بٹھائے مجھ کو مجھ کو دھتکارے ، مگر وہ پہلےبن

مرے رستے سے ہٹائے مجھ کو Read More »

بات ہے اپنی مستند بے حد

بات ہے اپنی مستند بے حدیونہی کرتے ہیں سب حسد بے حد کر کے توصیف آپ اپنی ہمخود بڑھا لیں گے اپنا قد بے حد تیری قسمت پہ رشک آتا ہےنام ہے تیرا خوش عدد بے حد ہے شمار اپنا فیلسوفوں میںہم سے نالاں ہیں بے خرد بے حد نیک طینت عزیز رکھتے ہیںنام و

بات ہے اپنی مستند بے حد Read More »

چاہے اونچے نہیں ہیں خواب مرے

چاہے اونچے نہیں ہیں خواب مرےپر ادھورے نہیں ہیں خواب مرے اے مرے بےنیازِ گرد و پیشتجھ کو دِکھتے نہیں ہیں خواب مرے اِک لفافے کے مول بک جائیںاتنے سَستے نہیں ہیں خواب مرے حَیرتیں کیوں مری تگ و دَو پرتُو نے دیکھے نہیں ہیں خواب مرے ؟ زردیاں کیوں ہیں میرے چہرے پرجب سنہرے

چاہے اونچے نہیں ہیں خواب مرے Read More »

شعر کہتا ہوں اب سہولت سے

شعر کہتا ہوں اب سہولت سےاور وہ بھی عجب سہولت سے لوگ جس پر نہیں ہوئے حیراںکر لیا بے سبب سہولت سے کبھی مشکل سے کہہ نہ پاتےتھےاب جو کہتے ہیں سب سہولت سے کیا وظیفہ ہے یہ محبت کاپڑھ لیا زیرِ لب سہولت سے ایک نعمت سے کم نہیں یہ بھیرزق دیتا ہے رب

شعر کہتا ہوں اب سہولت سے Read More »

چالاک لومڑی

ایک جنگل کی کہانی جہاں لومڑی نے سب جانوروں کی جان بچائی ایک جنگل میں بہت سے جانور رہتے تھے۔ ان جانوروں میں ایک شیر بھی تھا ۔شیر خود کو جنگل کا سب سے بڑا جانور سمجھتا تھا اور جنگل کا ’بادشاہ‘ کہلانے پر فخر محسوس کرتا تھا۔ وہ جب اور جس وقت چاہتا کسی

چالاک لومڑی Read More »

چالاک گیدڑ کا انجام

ایک گیدر کی کہانی جس نے اپنی عقل استعمال کی مگر غلط طریقے اور لالچ سے کسی جنگل میں گیدڑ ہوا کرتا تھا۔ اس کا نام مہاچتور کا تھا۔ شکار کی تلاش میں وہ جنگل کے وسیع و عریض علاقے میں ادھر ادھر بھٹکتا رہتا تھا۔ ایک دن اس نے جنگل کے ایک حصے میں

چالاک گیدڑ کا انجام Read More »

ایک گائے اور بکری

بچوں کے لیے علامہ اقبال کی ایک نظم اک چراگاہ ہری بھری تھی کہیں تھی سراپا بہار جس کی زمیں کیا سماں اس بہار کا ہو بیاں ہرطرف صاف ندیاں تھیں‌ رواں تھے اناروں کے بے شمار درختاور پیپل کے سایہ دار درختٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں‌ آتی تھیںطائروں کی صدائیں آتی تھیںکسی ندی کے پاس اک

ایک گائے اور بکری Read More »

سلام ۔۔۔ بنامِ شاہ شہیداںؑ

Gham e Hussain Say ulfat hay yeh Aza dari سلام غمِ حسینؑ سے الفت ، ہے یہ عزا دارینہیں ہے رسم ، مودّت ہے یہ عزا داری جو آنسوؤں کی لڑی ٹوٹ ٹوٹ جاتی ہےتو کس لیے ہے یہ حیرت، ہے یہ عزا داری نہ پوچھ دشتِ بلا کیوں اساس ہے غم کی؟نہیں ہے کوئی

سلام ۔۔۔ بنامِ شاہ شہیداںؑ Read More »

راز الفت چھپا کے دیکھ لیا

راز الفت چھپا کے دیکھ لیادل بہت کچھ جلا کے دیکھ لیا اور کیا دیکھنے کو باقی ہےآپ سے دل لگا کے دیکھ لیا وہ مرے ہو کے بھی مرے نہ ہوئےان کو اپنا بنا کے دیکھ لیا آج ان کی نظر میں کچھ ہم نےسب کی نظریں بچا کے دیکھ لیا فیضؔ تکمیل غم

راز الفت چھپا کے دیکھ لیا Read More »