MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

عرفان اللہ عرفان

عرفان اللہ عرفان کا تعلق ظفروال صوبہ پنجاب پاکستان سے ہے عمدہ غزلیں کہتے ہیں عرفان اللہ عرفان کا کلام موجِ سخن ڈاٹ کام پر اپ ڈیٹ ہو رہا ہے