کسان لوگ ہیں چھپر مچان والے ہیں
کسان لوگ ہیں چھپر مچان والے ہیںہم اپنے آپ میں خود اک جہان والے ہیں ہمارے دم سے ہی چلتا ہے کار و بار جہاںہمارے دم سے ہی اونچے مکان والے ہیں ہمارے دم سے ہیں روشن جہان کے چولھےہمارے دم سے ہی سب آن بان والے ہیں ہمارے دم سے ہے رونق بشر کے
کسان لوگ ہیں چھپر مچان والے ہیں Read More »