MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

زندگی کے صحرا میں کچھ نشاں نہیں ملتے

زندگی کے صحرا میں کچھ نشاں نہیں ملتےراستے تو ملتے ہیں کارواں نہیں ملتے مامتا کی چھاوں کی قدر جو نہیں کرتےدھوپ ان کو ملتی ہے سائباں نہیں ملتے عمر بھر سفر ہی تو پھر نصیب ہوتا ہےگھر سے جب نکل جائیں آشیاں نہین ملتے اپنی اپنی دنیا میں کھو گئے ہیں ہم دونوںتم جہاں

زندگی کے صحرا میں کچھ نشاں نہیں ملتے Read More »

حدِ فاصل میں رہا کرتے ہیں

حدِ فاصل میں رہا کرتے ہیںجب ترےدل میں رہا کرتے ہیں ہم کواس شہرمیں لگتاہےکہ ہمشہرِ قاتل میں رہا کرتے ہیں اشک آنکھوں میں چھپانے والےکتنی مشکل میں رہا کرتے ہیں آج بھی رنگِ محبت میرےتیری محفل میں رہا کرتے ہیں تجھ سے ملنے کی گھڑی آئےتووسوسے دل میں رہا کرتے ہیں پانیوں میں بھی

حدِ فاصل میں رہا کرتے ہیں Read More »

گلستاں میں ہے جا بجا موجود

گلستاں میں ہے جا بجا موجودپھول، شبنم، صبا، ہوا موجود آنکھ، آنسو، خیال، خواب،جنوںرات، تنہائی اور دعا موجود میں، زمیں، تم، سوال اور جوابچاند، تارے، فلک، خدا موجود اس گلی میں ہے، جاکےدیکھو تومنزلِ دل کا راستا موجود زخمِ جاں کا علاج ناممکندردِ دل کی نہیں دوا موجود ہجر تیرا، اگر سلامت ہےچشمِ نم میں

گلستاں میں ہے جا بجا موجود Read More »

اگر ہو شوقِ زیارت، مسافتیں کیسی

اگر ہو شوقِ زیارت، مسافتیں کیسیسفر ہو جانبِ طیبہ تو زحمتیں کیسی ملے جو اِذن تو پہنچوں درِ محمد ؐ پروہ خود بلائیں مدینہ تو فرقتیں کیسی نہیں ہے کوئی بھی میرے رسول ؐ کا ہمسرخدا نے دی ہیں محمد ؐ کو رفعتیں کیسی کیا ہے چاند کو دولخت اک اشارے سےہیں دسترس میں محمد

اگر ہو شوقِ زیارت، مسافتیں کیسی Read More »

ناموسِ مصطفیٰ پہ مری جاں نثار ہے

ناموسِ مصطفیٰ پہ مری جاں نثار ہےعشقِ رسول زیست کا میری شعار ہے کرتا ہے جو جسارتِ توہینِ مصطفیٰلعنت ہے اس لعین پہ اور بے شمار ہے کرتا ہے جو بھی میرے نبی پر زباں درازابلیس ہے، یزید ہے،فتنہ شعار ہے ہم سربکف کھڑے ہیں محمد کے عشق میںدل کے معاملہ پہ کہاں اختیار ہے

ناموسِ مصطفیٰ پہ مری جاں نثار ہے Read More »

لوحِ دل پہ لکھا ہے محمد کا نام

لوحِ دل پہ لکھا ہے محمد کا نامدھڑکنوں کی صدا ہے محمد کا نام ہے وسیلہ یہی اسمِ اعظم یہیاستجابِ دعا ہے محمد کا نام دونوں عالم کو جس نے منور کیانورِ حق کی ضیا ہے محمد کا نام ہوگئیں دور ساری پریشانیاںجب بھی میں نے لیا ہے محمد کا نام ظلمتِ جہل میں جو

لوحِ دل پہ لکھا ہے محمد کا نام Read More »

دل میں ہے فقط جلوہ نمائی ترے در کی

دل میں ہے فقط جلوہ نمائی ترے در کیکرتی ہے نگہ مدح سرائی ترے در کی ہے نقش مری لوحِ بصارت پہ وہ منظرجس لحظہ ملی مجھ کو رسائی ترے در کی سانسوں میں مری بس گئی خوشبوئے مدینہدھڑکن نے صدا مجھ کو سنائی ترے در کی لوٹ آئے ہیں طیبہ سے مگر دل تو

دل میں ہے فقط جلوہ نمائی ترے در کی Read More »

حیات آپ سے ہے کائنات آپ سے ہے

حیات آپ سے ہے کائنات آپ سے ہےتمام سلسلۂ شش جہات آپ سے ہے یہ عرش و فرش سجے آپ کی محبت میںسحر کا نور ستاروں کی رات آپ سے ہے نہ خوفِ مرگ ہے مجھ کو نہ کوئی فکرِ حیاتمرے رسول یہ سب التفات آپ سے ہے میں حال دل کا کسی اور سے

حیات آپ سے ہے کائنات آپ سے ہے Read More »

یاد آقا کی آتی رہی رات بھر

یاد آقا کی آتی رہی رات بھراور پیہم رلاتی رہی رات بھر کب بلائیں گے سرکار طیبہ ہمیںبے قراری جگاتی رہی رات بھر ہم تصور میں روضے کو دیکھا کیےحسرتِ دل ستاتی رہی رات بھر قلب کو مل گئی عشق کی اِک کرنجو تجلی دکھاتی رہی رات بھر معرفت کے دیئے جل اُٹھے چار سوآگہی

یاد آقا کی آتی رہی رات بھر Read More »

بس یہی دل کا ہے ارمان مدینے میں رہے

بس یہی دل کا ہے ارمان مدینے میں رہےشاہِ والا یہ ثناخوان مدینے میں رہے دور کیسے وہ رہے آپ کے در سے مولاجس کے ہر درد کا درمان مدینے میں رہے دل کی دھڑکن کی صدا کیوں نہ ہو طیبہ طیبہجب کہ وہ خاصۂ خاصان مدینے میں رہے خود عمل کرکے دکھایا ہے نبی

بس یہی دل کا ہے ارمان مدینے میں رہے Read More »