میرے ہر خواب کی تعبیر ملی ہے مجھ کو
میرے ہر خواب کی تعبیر ملی ہے مجھ کوعشقِ احمد سے یہ تقدیر ملی ہے مجھ کو نقش آئینۂ دل پر ہے نبی کا چہرہمیرے سرکار کی تصویر ملی ہے مجھ کو دل میں رہتا ہے مرے صرف محمد کا خیالاس طرح سوچ کی تطہیر ملی ہے مجھ کو باپ سے مجھ کو وراثت میں
میرے ہر خواب کی تعبیر ملی ہے مجھ کو Read More »