جب انکی بزم سے أٹھ أٹھ کے لوگ جانے لگے
غزل جب انکی بزم سے أٹھ أٹھ کے لوگ جانے لگے تو جا کے ہوش ذرا ان کے کچھ ٹھکانے لگے چراغِ عشق جو اپنا جلا نہ پائے کبھی تو دوسروں کے دیے نفرتاً بجھانے لگے وہ جن کو ہم نے ہی پہنچایا انکی منزل تک عجیب ہیں وہ، ہمیں راستہ بتانے لگے ہمارے زندوں […]
جب انکی بزم سے أٹھ أٹھ کے لوگ جانے لگے Read More »