نہ شام ہے نہ سویرا عجب دیار میں ہوں
غزل نہ شام ہے نہ سویرا عجب دیار میں ہوں میں ایک عرصہء بے رنگ کے حصار میں ہوں سپاہ غیر نے کب مجھ کو زخم زخم کیا میں آپ اپنی ہی سانسوں کے کار زار میں ہوں کشاں کشاں جسے لے جائیں گے سر مقتل مجھے خبر ہے کہ میں بھی اسی قطار میں […]
نہ شام ہے نہ سویرا عجب دیار میں ہوں Read More »