پہلے نہائی اوس میں پھر آنسوؤں میں رات
غزل پہلے نہائی اوس میں پھر آنسوؤں میں رات یوں بوند بوند اتری ہمارے گھروں میں رات کچھ بھی دکھائی دیتا نہیں دور دور تک چبھتی ہے سوئیوں کی طرح جب رگوں میں رات وہ کھردری چٹانیں وہ دریا وہ آبشار سب کچھ سمیٹ لے گئی اپنے پروں میں رات آنکھوں کو سب کی نیند […]
پہلے نہائی اوس میں پھر آنسوؤں میں رات Read More »