خلق سے پہلے بتا دے کیا ترا موضوع ہے
غزل خلق سے پہلے بتا دے کیا ترا موضوع ہے چترکارا سن یہاں تازہ کشی ممنوع ہے پھول نظارے سے آگے روشنی کرنے کی شے رنگ کی کاری گری میں آگ بھی مجموع ہے دشت میں اے شہہ تری ہرگز عمل داری نہیں یہ عزا خانہ دیار حکم سے مرفوع ہے زائچہ سازا ہمارے خواب […]
خلق سے پہلے بتا دے کیا ترا موضوع ہے Read More »