MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

احمد جہانگیر

اصل نام محمد جہانگیر ہے احمد جہانگیر کے نام سے دنیائے ادب میں شہرت پائی منفرد اور جدا اسلوب نے احمد جہانگیر کو ایک منفرد مقام عطا کیا 28 اکتوبر 1980 کراچی میں پیدا ہوئے اور تاحال کراچی میں ہی مقیم ہیں