ڈوبا ہے کہاں میرے مقدر کا ستارا
ڈوبا ہے کہاں میرے مقدر کا ستارابجلی کابھی ماراہوں میں پانی کابھی مارا آٹانہیں ملتا نہ ملے مفت کی کھاؤاپنا بھی کئی دن سے ہوا پر ہے گزارا بندوں کو پکڑواکےلگیں ہاتھ جو ڈالرہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا ڈالرپہ مچاشورتوبولےیہ مشرفآواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا نزلےکی طرح جم کےجو بیٹھی ہے […]
ڈوبا ہے کہاں میرے مقدر کا ستارا Read More »




