دفعتاً بچھڑے گا وہ بھی دل کو یہ دھڑکا نہ تھا
دفعتاً بچھڑے گا وہ بھی دل کو یہ دھڑکا نہ تھاجو مرے ہم راہ تھا لیکن مرا سایہ نہ تھا سوچ کا طوفان شادابی بہا کر لے گیاایسا لگتا ہے کہ یہ چہرہ کبھی میرا نہ تھا موسم گل میں ہوائیں جیسے پتھرائی رہیںخوشبوؤں کا کوئی جھونکا اس طرف آیا نہ تھا یوں اچانک جاگ […]
دفعتاً بچھڑے گا وہ بھی دل کو یہ دھڑکا نہ تھا Read More »