سکوت ہوں کہ صدا ہوں مجھے نہیں معلوم
سکوت ہوں کہ صدا ہوں مجھے نہیں معلوممیں کیسی راہ چلا ہوں مجھے نہیں معلوم مری سرشت سے کس فکر کی ہوئی تائیدحریف کس کا بنا ہوں مجھے نہیں معلوم مرے جواب پہ کیا کیا سوال برسے ہیںغلط نما کہ بجا ہوں مجھے نہیں معلوم کبھی ہوں برف کبھی دھوپ کا میں آرزومندمیں کیسی شے […]
سکوت ہوں کہ صدا ہوں مجھے نہیں معلوم Read More »