ضبط غم کر بھی لیا تو کیا کیا
ضبط غم کر بھی لیا تو کیا کیادل کی رگ رگ سے لہو ٹپکا کیا ہر تجلی آپ کی تصویر تھیاس لئے میں ہر طرف دیکھا کیا غم کے شعلے جان تک سرکش ہوئےعشق سوز دل ہی کو رویا کیا لوٹ لیں سب حسن کی خودداریاںاے نگاہ واپسیں یہ کیا کیا تھا تمہارے سامنے دل […]
ضبط غم کر بھی لیا تو کیا کیا Read More »