ہم نے اپنے آپ سے جب بات کی
غزل ہم نے اپنے آپ سے جب بات کی آ گئی رستے میں اک دیوار سی اپنے دروازے پہ دستک دے کوئی ایک سناٹے پہ دنیا کھو گئی کون سے نقطے پہ لا کر توڑتے عمر رفتہ تیری یادوں کی کڑی کس کو جاکر ہم بتائیں سانحہ کھا رہی ہے ہم کو اپنی زندگی دردؔ […]
ہم نے اپنے آپ سے جب بات کی Read More »