MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ولاء جمال العسیلی

ولاء جمال العسیلی کا تعلق مصر سے ہے اردو ان کی زبان نہیں ہے مگر اردو ادب سے جڑی یہ شاعرہ کمال غزلیں کہہ رہی ہے نسائی لہجہ منفرد اسلوب اور عمدہ اندازِ بیاں ولاء جمال کو دنیائے اردو کی معتبر شاعرہ کے طور پر تسلیم کر چکا ہے