جو سوچتا ہوں اگر وہ ہوا سے کہہ جاؤں
جو سوچتا ہوں اگر وہ ہوا سے کہہ جاؤںہوا کی لوح پہ محفوظ ہو کے رہ جاؤں یہ کیا یقین کہ تو مل ہی جائے گا مجھ کوتری جدائی کا جاں لیوا دک تو سہہ جاؤں خود اپنے آپ کو دیکھوں ورق ورق کر کےکسی کے سامنے جاؤں تو تہہ بہ تہہ جاؤں کھڑا ہوں […]
جو سوچتا ہوں اگر وہ ہوا سے کہہ جاؤں Read More »