میں پڑوسی ہوں بڑے دیں دار کا
میں پڑوسی ہوں بڑے دیں دار کاکیا بگڑتا ہے مگر مے خوار کا؟ ہم وطن کے ہیں، وطن سرکار کاحکم چلتا ہے مگر زردار کا خشک لب کھیتوں کو پانی چاہیے"کیا کریں گے ابرِ گوہر بار کا” یہ "چھچھورا شخص” پہچانے اسے؟خون ہے اس میں کسی سرکار کا پھر رہا ہے ناک کٹوائے ہوئےہائے رتبہ […]
میں پڑوسی ہوں بڑے دیں دار کا Read More »