شوق سے دل کو تہ تیغ نظر ہونے دو
غزل شوق سے دل کو تہ تیغ نظر ہونے دو جس طرف اس کی طبیعت ہے ادھر ہونے دو دل کی کیا اصل ہے پتھر بھی پگھل جائیں گے اے بتو تم مرے نالوں میں اثر ہونے دو غیر تو رہتے ہیں دن رات تمہارے دل میں کبھی اس گھر میں ہمارا بھی گزر ہونے […]
شوق سے دل کو تہ تیغ نظر ہونے دو Read More »