MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

بھڑکے ہوئے شعلوں کو ہوائیں نہیں دیتے

بھڑکے ہوئے شعلوں کو ہوائیں نہیں دیتےجاتے ہوئے لمحوں کو صدائیں نہیں دیتے مانا یہی فطرت ہے مگر اس کو بدل دوبدلے میں وفاؤں کے جفائیں نہیں دیتے گر پھول نہیں دیتے تو کاٹتے بھی تو مت دومُسکان نہ دینی ہو تو آہیں نہیں دیتے تم نے جو کیا، اچھا کیا، ہاں یہ گلا ہےمنزل

بھڑکے ہوئے شعلوں کو ہوائیں نہیں دیتے Read More »

ٹوٹے ہوئے لفظوں میں روانی نہیں ملتی

ٹوٹے ہوئے لفظوں میں روانی نہیں ملتیلمحوں میں تو صدیوں کی کہانی نہیں ملتی دل جل گیا اب اس میں دھواں تک نہیں اُٹھتااِس راکھ پہ تصویر پرانی نہیں ملتی اظہار پہ تالے ہیں تو تالے ہی سمجھناہر لکھی ہوئی بات زبانی نہیں ملتی جو مانگو مقدر سے، ہمیں وہ نہیں ملتااس دور میں راجہ

ٹوٹے ہوئے لفظوں میں روانی نہیں ملتی Read More »

اُس کا خیال ذہن پہ چھایا، چلا گیا

اُس کا خیال ذہن پہ چھایا، چلا گیابادل سا کوئی آنکھ میں آیا، چلا گیا اے رات تو نے اپنا بھروسہ گنوا دیا؟تُو نے جو خواب آنکھ میں لایا، چلا گیا ہونٹوں پہ اس تضاد نے پہرے بٹھا دیئےہم نے تو جس کسی کو بلایا، چلا گیا اچھا ہی تھا کہ دھوپ میں جلتے کسی

اُس کا خیال ذہن پہ چھایا، چلا گیا Read More »

بُت کدے جا کے کسی بت کو بھی سجدہ کرتے

بُت کدے جا کے کسی بت کو بھی سجدہ کرتے کہاں سوچ بھی سکتے تھے کے ایسا کرتے عمر بھر کچھ بھی تو اپنے لیے ہم نے کیا!آج فرصت جو ملی ہم کو تو سوچا، کرتے ہم تو اس کھیل کا حصہ تھے ازل سے شایدسو تماشہ جو نہ بنتے تو تماشہ کرتے دل کو

بُت کدے جا کے کسی بت کو بھی سجدہ کرتے Read More »

یہی اب کام کرنا ہے

یہی اب کام کرنا ہے ستاروں سے کہواب رات بھر ہم ان سے باتیں کر نہیں سکتےکہ ہم اب تھک گئے جاناں!ہمیں جی بھر کے سونا ہےکسی کا راستہ تکنے کا یارا بھی نہیں ہم کومسافر آگیا تو ٹھیک ہے لیکن،نہیں آتا تو نہ آئےان آنکھوں میں ذرا بھی روشنی باقی نہیں شایدوگرنہ تیرگی ہم

یہی اب کام کرنا ہے Read More »

شبیر تیرے غم میں جو پل پھر کو رو گیا

شبیر تیرے غم میں جو پل پھر کو رو گیاسمجھو وہ عام شخص پھی اب خاص ہوگیا پوچھا خدایا! اور کوئی امتحان ہے؟پروردگار پل کو تو ششدر سا ہوگیا کتنا عظیم تھا وہ محمد”ص“ کا نورِ عیناپنے لہو سے داغ زمانے کے دھو گیا حق اس کے باپ دادا کے قدموں کا مقتدیباطل ہے ان

شبیر تیرے غم میں جو پل پھر کو رو گیا Read More »

خاتونِ جنت کے نام

چمن ہے دینِ محمد”ص“، بہار ہے زہرا”ع““حیا کے ملک کی پروردِگار ہے زہرا وہ جس کے گھر کا فرشتے طواف کرتے تھےصحابی داڑھی سے گھر جس کا صاف کرتے تھےخدیجہ”ع“، مریم”ع“ و حّوا”ع“ شعار ہے زہرا”ع“حیا کے ملک کی پروردِگار ہے زہرا علی”رض“ کی زرجہ ہے حسنین”رض“ کی ہے ماں دیکھورسولِ پاک”ص“ کی دختر ہے

خاتونِ جنت کے نام Read More »

جس کو بھی اسمِ محمد”ص“ کا نگینہ مل گیا

جس کو بھی اسمِ محمد”ص“ کا نگینہ مل گیایوں سمجھ لو سارے عالم کا خزینہ مل گیا مشکلوں میں آپ”ص“ کو جس نے پکارا یانبی”ص“یوں لگا گرداب میں اس کو سفینہ مل گیا آبِ کوثر کی سوا توقیر اُس دم ہوگئیجس گھڑی اُس میں محمد”ص“ کا پسینہ مل گیا آپ”ص“ کی چوکھٹ پہ سر اپنا

جس کو بھی اسمِ محمد”ص“ کا نگینہ مل گیا Read More »

” خوابوں کی راہگزر "

تم نے دیکھی ہے وہ خوابوں کی راہگزرجس کی منزل تھی اُجڑا ہوا نگرسُر مئی شام تھی جس کے چاروں طرفجس میں منظر جُدائی کے دے صف بہ صفوصل کا سربکف!بن گیا کرچیاں مَن کا نازک صدفتو نے دیکھی ہے خوابوں کی وہ راہگزر؟سنگ ریزوں کی بارش ہوئی تھی جہاںاور کومل سے جذبے ھدف بن

” خوابوں کی راہگزر " Read More »

یہ لوگ کرتے ہیں منسوب جو بیاں تجھ سے

یہ لوگ کرتے ہیں منسوب جو بیاں تجھ سےسمجھتے ہیں مجھے کر دیں گے بد گماں تجھ سے جہاں جہاں مجھے تیری انا بچانا تھیشکست کھائی ہے میں نے وہاں وہاں تجھ سے مرے شجر مجھے بازو ہلا کے رخصت کرکہاں ملیں گے بھلا مجھ کو مہرباں تجھ سے خدا کرے کہ ہو تعبیر خواب

یہ لوگ کرتے ہیں منسوب جو بیاں تجھ سے Read More »