MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

تیمور حسن تیمور

نام تیمور حسن شعری نام تیمور حسن تیمور تاریخ پیدائش 21 مارچ 1974 لاہور پنجاب تیمور حسن تیمور عالمی شہرت یافتہ شاعر ہیں شعبہ تعلیم سے منسلک ہیں اللہ کریم نے انہیں آنکھوں کی نعمت سے محروم رکھا ہے مگر تیمور دل کی آنکھ سے دنیا کو دیکھتے ہیں بہت عمدہ شاعر ہیں