فاخرہ بتول
- اسلام آباد
*فاخرہ بتول شاعرہ/ محقق/ کالم نگار/ مصنفہ تعلیم ۔ ایم اے اردو پنجاب یونیورسٹی
بی ایڈ۔ پنجاب یونیورسٹی -7 عالمی ادبی ایوارڈز-1۔بہترین شاعرہ پرائز 2013(بین الاقوامی شاعری تراجم اور تحقیقی ادارہ (چین)2۔فرہنگ برڈی پرائز 2014(تیونس البانیا)
3 – برونز میڈل ورلڈ یونین آف پوئیٹس 2016(اٹلی)
4 ۔ ورلڈ یونین آف اٹلی کی ڈپٹی جنرل ڈائریکٹر 2016 کی اپوائنٹمنٹ
5 ۔ ورلڈ ایپیٹوم آف ہیومنٹی 2017 انسٹیٹیوٹ برائے امن (نائیجیریا) 6 ۔ بہترین بین الاقوامی شاعرہ 2017 اول انعام (بین الاقوامی مقابلہ قازقستان) 7۔ اعزاز “نوبل سٹار فار لٹریچر“ 2018 انٹرنیشنل ہائیر اکادمی کونسل فار لینگوئج( انڈیا)۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاخرہ بتول کی کُتب ۔۔۔۔1۔پلکیں بھیگی بھیگی سی2۔چاند نے بادل اوڑھ لیا3۔کہو،وہ چاند کیسا تھا؟4۔اب بھرے شہر میں مجھے ڈھونڈو 5-سمندر پوچھتا ھو گا 6-دور مت نکل جانا
7-بھُلا دیا ناں ؟ 8-گُلاب خوشبو بنا گیا ھے 9-محبت کی نہیں تم نے 10-محبت خاص تحفہ ھے 11-دشتِ تنہائی میں (انتخاب) 12-شرعادتیں (طنز و مزاح) 13-سرگوشی (کالم)14۔بچٌےسارے سچٌے (بچوں کے لئے نظمیں) 15-اُسے روکتے بھی تو کس لئے؟
16- میراثِ ولایت (حسینی کلام)The Alien Eyes (English Poems- 17 18.فانی بدایونی کی شاعری ( تحقیق/نیشنل بک فاؤنڈیشن پاکستان )