[wpdts-date-time]
حبیب جالب
- 1993- 1928
- سیالکوٹ
حبیب جالب (24 مارچ 1928 -12مارچ 1993) بیسوی صدی کے ایک ناموراشتراکیت پسند انقلابی اردو شاعر تھے۔اپنی فعالیت کے ذریعے استبداد، ریاستی ظلم اورفوجی حکمرانی کا سخت مخالف رہے۔فوجی انقلابات کی مزاحمت کرنے کے وجہ سے کئی بار قید ہوئے پاکستانی انقلانی شاعر اور ہم عصر فیض احمد فیض کے مطابق جالب ایک عوامی شاعر تھے جالب کی شاعری میں ایک پیغام ہے جالب جیسے شاعر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں کئی کتب شائع ہوئیں
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest