MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

بھاگ کر مکتب سے جو بچپن گزاریں کھیل میں

بھاگ کر مکتب سے جو بچپن گزاریں کھیل میں وہ بڑے ہو کر پہنچ جاتے ہیں اکثر جیل میں ان سنی کرتے ہیں جو باتیں بزرگوں کی یہاں ایسے بچے بن کو رہ جاتے ہیں عبرت کا نشاں بات کاٹیں جو بڑوں کی خود کو سمجھیں جو بڑازندگی دیتی ہے ان کو ہر قدم پر

بھاگ کر مکتب سے جو بچپن گزاریں کھیل میں Read More »

خواب نگر اک بستی ہے

خواب نگر اک بستی ہےڈولی اس میں ہی رہتی ہے پریاں اس کی ساتھی ہیں خواب نگر میں آتی ہیں اونچے اونچے پیڑوں پر جھولا وہ لٹکاتی ہیں جھولا جھول کے گاتی ہیںہم سب کی وہ ساتھی ہیں سر پر مشکل آجائے تومل کر اس کو حل کر نا ہم کو راہ دکھاتی ہیںباتیں یہ

خواب نگر اک بستی ہے Read More »

چیتا ہاتھی گینڈا بندر

چیتا ہاتھی گینڈا بندر رہتے ہیں جنگل کے اندر بھالو بھینسا سانپ اور گیدڑ شیر کو مانا سب نے لیڈر جنگل میں ہے ندیا بہتی مچھلی اس کے اندر رہتی بھالو سے تھی ڈرتی مچھلی بھالو کھاتا پکڑ کے مچھلی چڑ یا مینا مور و طوطاان کا ہے پکا سمجھوتا جنگل ہے گھر ان کا

چیتا ہاتھی گینڈا بندر Read More »

میری گڑیا پیاری پیاری

میری گڑیا پیاری پیاری نیلی پیلی آنکھوں والی مجھ سے باتیں کرتی ہے وہ ہنستی بھی ہے روتی بھی ہے مجھ کو خوب ستاتی ہے وہ جینز پہن کر آتی ہے وہ ساڑھی سے گھبراتی ہے وہاکثر رات میں تاروں سے وہمیری باتیں کرتی ہے وہصبح سویرے کانوں میں پھرمیرے گانا گاتی ہے وہمجھ کو

میری گڑیا پیاری پیاری Read More »

مجھ کو بچہ نہ سمجھو مرے دشمنوں

مجھ کو بچہ نہ سمجھو مرے دشمنوں میرے سینے میں جذبہ ہے ایمان کا میرے پرچم پہ ہے اک نشاں چاند کا میرے سینے میں ہے عکس قرآن کا مجھ کو معلوم ہے اٹھ رہا ہے دھواں ہیں ہنر مند میرے وطن کے جواں ہے مرا ایک ہی سن لو تم بھی بیاںپاک ہے سر

مجھ کو بچہ نہ سمجھو مرے دشمنوں Read More »

میری بلی پیاری سی ہے

میری بلی پیاری سی ہے موٹی تازی بھولی سی ہے دودھ جلیبی یہ کھاتی ہے بھاگ کے چھت پر چڑھ جاتی ہے سیر کو باہر بھی جاتی ہے ہاتھ کسی کے کب آتی ہے پیار کرو تو پاس آتی ہےسب کو بلی یہ بھاتی ہے غصے میں جب آ جاتی ہےآنکھیں موند کے سو جاتی

میری بلی پیاری سی ہے Read More »

میرے مٹھو میاں میرے مٹھو میاں

اب مٹھو میاں میرے مٹھو میاں اب اداسی کا چہرے پہ کیوں ہے نشاں اب کرو ٹیں ٹیں نقلیں ہماری اتارو پروں کو ہوا میں ذرا پھڑ پھڑا دو خفا کس لیے ہو ذرا سا بتا دو ذرا چونچ اپنی سنو تم ہلا دو خفا ہونا ایسے نہیں ہوتا اچھایوں چپ چاپ رہنا نہیں ہوتا

میرے مٹھو میاں میرے مٹھو میاں Read More »

جنگل میں اک شور مچا تھا

جنگل میں اک شور مچا تھا سالگرہ کا جشن ہوا تھا مور خوشی سے جھوم رہا تھا کیک وہ سب میں بانٹ رہا تھا سالگرہ کا دن تھا اس کا جنگل میں منگل کا سماں تھا ہاتھی بندر شیر و چیتالے کر آئے ساتھ میں تحفہ سب نے مل کر گانا گایابندر نے پھر ناچ

جنگل میں اک شور مچا تھا Read More »

پیارے پیارے بچو دیکھو

پیارے پیارے بچو دیکھوہنستے کھیلتے پڑھنا سیکھو علم سے اپنے من کو بھر دوملک کو اپنے جگ مگ کر دو سچ کی لاٹھی تھام کے دوڑوجھوٹ سے منہ کو اپنے موڑو بیچ بزرگوں کے مت بولوجتنا پوچھیں اتنا بولو لکھتے لکھتے کاپی بھر دوامی ابو کو خوش کردو نسیم شیخ

پیارے پیارے بچو دیکھو Read More »

ماموں لائے پتنگ اور ڈوری

ماموں لائے پتنگ اور ڈوریگڑیا بھاگ کے چھت پر دوڑی نیلی پیلی پتنگ ہماریاک دم اس میں ہم نے جوڑی بھیا نے پھر چرخی پکڑیگڑیا نے دی اس کو چھٹی ماموں نے پھر ٹھمکی ماریاڑ گئی اونچی پتنگ ہماری دور سے آگئی اس کی جوڑیدیکھ رہی تھی اک اور ٹولی لڑ گئے دونوں ڈھیل بھی

ماموں لائے پتنگ اور ڈوری Read More »