MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

دنیا کی نفرتوں میں ابھی اتنا دم نہیں

دنیا کی نفرتوں میں ابھی اتنا دم نہیں تیرے خلاف چل پڑے ایسا قلم نہیں اس زندگی کو دینا ہے جب زندگی کا نام آگے بڑھا کے پیچھے ہٹاتے قدم نہیں تن پر سجائے پھرتی ہوں ملبوس درد کا کیسے کہوں کے دل میں کوئی میرے غم نہیں کاٹے ہیں کس طرح سے ترے بن

دنیا کی نفرتوں میں ابھی اتنا دم نہیں Read More »

اب اس سے اور بڑھ کر درد کا اکرام کیا ہوگا

اب اس سے اور بڑھ کر درد کا اکرام کیا ہوگا ہوئی خاشاک میں دل پوچھتا ہے نام کیا ہوگا مری اس ذات پر ترجیح دی غیروں کو جب تم نے اب اس سے بڑھ کے میری ذات پر اکرام کیا ہوگا گرانے کے لیے مجھ کو مری اپنی ہی نظروں میں لگا ہے مجھ

اب اس سے اور بڑھ کر درد کا اکرام کیا ہوگا Read More »

بے تابیوں کو دل کی چھپا بھی نہیں سکے

بے تابیوں کو دل کی چھپا بھی نہیں سکے جو دل کی بات تھی وہ بتا بھی نہیں سکے دل اس طرح سے اترا ہے دریائے درد میں ہم ڈوبنے سے اس کو بچا بھی نہیں سکے رکھی تھیں جو تراش کے پھولوں کی ٹہنیاں صحنِ چمن میں ان کو لگا بھی نہیں سکے سانسیں

بے تابیوں کو دل کی چھپا بھی نہیں سکے Read More »

آئینے کے سوا ترا غم خوار کون ہے

آئینے کے سوا ترا غم خوار کون ہے اس کے علاوہ کوئی ہے تو یار کون ہے دشمن تو اپنی چال کو چل کر چلا گیا لیکن وہ دیکھ وہ پسِ دیوار کون ہے یہ فیصلہ بھی اٹکا ہوا ہے ابھی تلک اس زندگی سے برسرِ پیکار کون ہیں لب پر گلوں کے دیکھی ہے

آئینے کے سوا ترا غم خوار کون ہے Read More »

لگا کے سینے سے غم کس کا انتظار کیا

لگا کے سینے سے غم کس کا انتظار کیا شکار ہم ہوئے یا ہم نے کچھ شکار کیا ہم اپنے آپ سے الجھے ہوئے تھے دیکھا نہیں ہماری ذات پہ کس نے کہاں سے وار کیا جو ساحلوں کی طلب میں تھیں کشتیاں دل کی انہیں بھی عشق کی لہروں نے داغدار کیا یہ صرف

لگا کے سینے سے غم کس کا انتظار کیا Read More »

مری دھڑکنوں کا اسیر دل مری چاہتوں کا گواہ ہے

Mri Dharkanoo ka Aseer Dil mri chahatoo ka gawah hay غزل مری دھڑکنوں کا اسیر دل مری چاہتوں کا گواہ ہےمجھے علم ہے تبھی رنج و غم تری اس پہ گہری نگاہ ہے جسے ریزہ ریزہ کیا گیا جسے تو نے سمجھا کے مٹ گیاوہ شکستہ جاں وہی جاں بہ لب وہ مکان تیری پناہ

مری دھڑکنوں کا اسیر دل مری چاہتوں کا گواہ ہے Read More »

صادقین سے مصوری یا مصوری سے صادقین

تحریر ڈاکٹر قمر عباس آرٹ، انگریزی زبان کا لفظ ہے، جس کا مطلب فن یا ہُنر ہے۔ آرٹ یا فن کہنے کو تو مختصر سا لفظ ہے، مگر یہ اس قدر وسیع المفہوم کہ اپنے اندر معنی کی ایک دُنیا آباد رکھتا ہے۔ سادہ سے الفاظ میں کسی بھی شخص کا کوئی بھی ایسا اختصاصی

صادقین سے مصوری یا مصوری سے صادقین Read More »

کہیں ایسا نہ ہو دامن جلا لو

کہیں ایسا نہ ہو دامن جلا لو ہمارے آنسوؤں پر خاک ڈالو ۔ منانا ہی ضروری ہے تو پھر تم ہمیں سب سے خفا ہو کر منا لو ۔ بہت روئی ہوئی لگتی ہیں آنکھیں مری خاطر ذرا کاجل لگا لو ۔ اکیلے پن سے خوف آتا ہے مجھ کو کہاں ہو اے مرے خوابو

کہیں ایسا نہ ہو دامن جلا لو Read More »

نہ اب مجھ کو صدا دو تھک گیا میں

نہ اب مجھ کو صدا دو تھک گیا میں تمہی جاؤ ارادو تھک گیا ہوں ۔ نہیں اٹھی مری تلوار مجھ سے اٹھو اے شاہ زادو تھک گیا ہوں ۔ ذرا سا ساتھ دو غم کے سفر میں ذرا سا مسکرا دو تھک گیا ہوں ۔ تمہارے ساتھ ہوں پھر بھی اکیلا رفیقو راستہ دو

نہ اب مجھ کو صدا دو تھک گیا میں Read More »

محراب خوش قیام سے آگے نکل گئی

محراب خوش قیام سے آگے نکل گئی خوشبو دیے کی شام سے آگے نکل گئی ۔ غافل نہ جانئے مجھے مصروف جنگ ہوں اس چپ سے جو کلام سے آگے نکل گئی ۔ تم ساتھ ہو تو دھوپ کا احساس تک نہیں یہ دوپہر تو شام سے آگے نکل گئی ۔ مرنے کا کوئی خوف

محراب خوش قیام سے آگے نکل گئی Read More »