MOJ E SUKHAN

بچوں کی کہانیاں

خواب نگر اک بستی ہے

خواب نگر اک بستی ہےڈولی اس میں ہی رہتی ہے پریاں اس کی ساتھی ہیں خواب نگر میں آتی ہیں اونچے اونچے پیڑوں پر جھولا

چیتا ہاتھی گینڈا بندر

چیتا ہاتھی گینڈا بندر رہتے ہیں جنگل کے اندر بھالو بھینسا سانپ اور گیدڑ شیر کو مانا سب نے لیڈر جنگل میں ہے ندیا بہتی

میری گڑیا پیاری پیاری

میری گڑیا پیاری پیاری نیلی پیلی آنکھوں والی مجھ سے باتیں کرتی ہے وہ ہنستی بھی ہے روتی بھی ہے مجھ کو خوب ستاتی ہے

میری بلی پیاری سی ہے

میری بلی پیاری سی ہے موٹی تازی بھولی سی ہے دودھ جلیبی یہ کھاتی ہے بھاگ کے چھت پر چڑھ جاتی ہے سیر کو باہر

جنگل میں اک شور مچا تھا

جنگل میں اک شور مچا تھا سالگرہ کا جشن ہوا تھا مور خوشی سے جھوم رہا تھا کیک وہ سب میں بانٹ رہا تھا سالگرہ

پیارے پیارے بچو دیکھو

پیارے پیارے بچو دیکھوہنستے کھیلتے پڑھنا سیکھو علم سے اپنے من کو بھر دوملک کو اپنے جگ مگ کر دو سچ کی لاٹھی تھام کے

ماموں لائے پتنگ اور ڈوری

ماموں لائے پتنگ اور ڈوریگڑیا بھاگ کے چھت پر دوڑی نیلی پیلی پتنگ ہماریاک دم اس میں ہم نے جوڑی بھیا نے پھر چرخی پکڑیگڑیا

اچھے بچے چاند ستارے

اچھے بچے چاند ستارےجگ مگ جیسے چمکیں تارے وقت پہ سوتے وقت پہ اٹھتےوقت پہ سارے کام وہ کرتے عزت سب کی دل سے کرتےاچھی

ریل جڑی ہے ڈبوں سے

ریل جڑی ہے ڈبوں سےسب سے آگے انجن ہے شور مچا کر دوڑا ہےچھک چھک چھک چھک بولا ہے ریل سہانی لگتی ہےخوب مٹک کر

بادل آیا بادل آیا

بادل آیا بادل آیاسورج بھی اس سے شرمایا ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا بھی لایابچوں نے بھی شور مچایا غصہ پھر بادل کو آیاگڑ گڑ گڑ گڑ

پیاری سی اک ڈبیا ہے

پیاری سی اک ڈبیا ہےاس میں وقت کی پڑیا ہے ہر گھر میں وہ ہوتی ہےہنستی گاتی رہتی ہے رات کو ہم سو جاتے ہیںبس

Facebook
LinkedIn
WhatsApp