کیوں کہا پاس ترے آئنۂ دل نہ رہے
غزل کیوں کہا پاس ترے آئنۂ دل نہ رہے کیا یہ خواہش ہے کوئی تیرا مقابل نہ رہے طالب درد کو مطلوب ہے سامان تپش نشتر غم رہے پہلو میں اگر دل نہ رہے ان کی یہ ضد ہے نرالی کہ مرے سینہ میں دل وارفتہ رہے آرزوئے دل نہ رہے ہاتھ بسمل نے بڑھایا […]
کیوں کہا پاس ترے آئنۂ دل نہ رہے Read More »