MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

عباس حیدر زیدی

نام سید عباس حیدرزیدی کراچی سے تعلق رہا مرثیے کے حوالے سے ایک نامور شخصیت رہے پیدائش جے پور انڈیا سنہ 1942 یکم جنوری تعلیم ہومین ریسورس میں ڈاکٹرٹ کی ڈگری حاصل کی اہم عہدوں پر فائز رہے
تاریخ وفات 05 فروری 2021
مدفن کراچی وادئ حسین قبرستان