میں جب پہلے پہل اس شہر نا پرساں میں آیا تھا
غزل میں جب پہلے پہل اس شہر نا پرساں میں آیا تھا سبھی اپنے نظر آتے تھے لیکن کون اپنا تھا حسیں تھے دور ہی سے ساحل و دریا کے نظارہ مگر جب ڈوب کر دیکھا تو ساحل تھا نہ دریا تھا اسے ان فاصلوں کا کچھ نہ کچھ احساس تو ہوگا کبھی جس شخص […]
میں جب پہلے پہل اس شہر نا پرساں میں آیا تھا Read More »