اے میرے من کے شاہ پیا
غزل اے میرے من کے شاہ پیا مجھے آج بھی تیری چاہ پیا مرے دل میں سچی پریت تری تجھے کون کیا گمراہ پیا میں گلے میں مالا ڈال پھری میں نے اوڑھا رنگ سیاہ پیا تو جس جس رستے سے گزرا میں نے چومی ہر وہ راہ پیا میں نے نو من تیل جلایا […]
اے میرے من کے شاہ پیا Read More »