بھگت رہا ہوں میں بھگتان اس الاؤ کے ساتھ
غزل بھگت رہا ہوں میں بھگتان اس الاؤ کے ساتھ کہ لخت لخت ہوا ہوں میں اس جلاؤ کے ساتھ پرانے زخم مجھے مل رہے ہیں یاروں سے میں مطمئن ہوں لگے ایک ایک گھاؤ کے ساتھ بہا رہی تھی مجھے موجِ زندگی جس دن میں منتشر ہوا اس روز ہر دباؤ کے ساتھ خیال […]
بھگت رہا ہوں میں بھگتان اس الاؤ کے ساتھ Read More »