غیروں کے ساتھ بیٹھے ہیں اس انجمن میں ہم
غزل غیروں کے ساتھ بیٹھے ہیں اس انجمن میں ہم کانٹوں سے واسطہ ہے مگر ہیں چمن میں ہم سمجھو نہ داغ دامن دل میں یہ پھول ہیں اب ہیں قفس نصیب کبھی تھے چمن میں ہم رسوا نہ زخم تیر نظر ہو یہ خوف ہے ہاتھوں سے دل چھپائے ہوئے ہیں کفن میں […]
غیروں کے ساتھ بیٹھے ہیں اس انجمن میں ہم Read More »