MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

شاز ملک

شاز ملک حالیہ سکونت فرانس جائے پیدائش سیالکوٹ پاکستان
افسانہ نگار ناول نگار شاعرہ
تصوف کے رنگ میں رچی بسی دیار غیر میں رہ کر بھی روایت سے جڑی ہوئی ہیں مجاز سے حقیقی کے سفرکو شاعری افسانوں اور ناول میں زیادہ اہمیت دیتی ہیں روح عشق روح آشنا عشق گوہر ذات دل درگاہ روزن زیست کاسہ من دل صحرا ذات سمندر ذرا تم ساتھ میں رہنا آپ کی تصانیف ہیں