گہری اداسیوں کو مٹایا ہے فون پر
Gehri Udasioo ko Mitaya Hay Fone per غزل گہری اداسیوں کو مٹایا ہے فون پر اس نے مجھے گلے سے لگایا ہے فون پر اک دوسرے کو ہم نے خفا رُوبرو کیا اک دوسرے کو ہم نے منایا ہے فون پر شب روٹیاں پکاتے ہوئے ہاتھ جل گیا میں رو پڑا جب اس نے بتایا […]
گہری اداسیوں کو مٹایا ہے فون پر Read More »