کڑے سفر کی ہر اک فکر ٹال دیتا ہے
کڑے سفر کی ہر اک فکر ٹال دیتا ہے وہ لطف ایسا جدائی میں ڈال دیتا ہے ہزار رنگ بدلتا ہے صبح ہونے تک کبھی خوشی، کبھی رنج و ملال دیتا ہے وہ بولتا ہے تو صدیوں پرانے لفظوں کو نئے معانی ، نئے خد و خال دیتا ہے نئی ہے طرزِ عنایت کہ اب […]
کڑے سفر کی ہر اک فکر ٹال دیتا ہے Read More »