MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

مہوش اشرف

مہوش اشرف کا تعلق کراچی سے ہے 29 ستمبر 1984 ہے افسانہ نگار کہانی نویس ناول نگار اور غزلیں کہتی ہیں شعبہ تدریس سے وابستہ ہیں انگریزی میں ماسٹر کیا ہے