داور حشر ذرا اور بڑھے بات کہ بس
غزل داور حشر ذرا اور بڑھے بات کہ بس مجھ سے کچھ اور بھی پوچھیں گے سوالات کہ بس جس کو سن کر کبھی خوش ہوتے ہو ناراض کبھی آپ فرمائیں کہ دہراؤں وہی بات کہ بس کیا میں اب چھوڑ دوں یا رب یہیں امید کا ساتھ کیا ابھی اور ٹھہر سکتی ہے یہ […]
داور حشر ذرا اور بڑھے بات کہ بس Read More »