جنوں پہ عقل کا سایا ہے دیکھیے کیا ہو
جنوں پہ عقل کا سایا ہے دیکھیے کیا ہوہوس نے عشق کو گھیرا ہے دیکھیے کیا ہو گئی بہار مگر آج بھی بہار کی یاددل حزیں کا سہارا ہے دیکھیے کیا ہو خموش شمع محبت ہے پھر بھی حسن کی ضوگلوں سے تا بہ ثریا ہے دیکھیے کیا ہو شب فراق کی بڑھتی ہوئی سیاہی […]
جنوں پہ عقل کا سایا ہے دیکھیے کیا ہو Read More »