حیران ہوں کہ آج یہ کیا حادثہ ہوا
حیران ہوں کہ آج یہ کیا حادثہ ہواہے آگ سرد دل بھی ہے میرا بجھا ہوا منزل پہ پہلے میری رسائی ہوئی تو پھرہر نقش پا سے آگے مرا نقش پا ہوا ریکھائیں ہاتھ کی تو سوا جاگتی رہیںاے کاش میرا بخت رہے جاگتا ہوا تھی اس کی بند مٹھی میں چٹھی دبی ہوئیجو شخص […]
حیران ہوں کہ آج یہ کیا حادثہ ہوا Read More »