سچ بولنا چاہیں بھی تو بولا نہیں جاتا
سچ بولنا چاہیں بھی تو بولا نہیں جاتاجھوٹوں کے لئے شہر بھی چھوڑا نہیں جاتا تم کتنا ہی عہدوں سے نوازو ہمیں لیکننفرت کا شجر ہم سے تو بویا نہیں جاتا سوچو تو جوانی کبھی واپس نہیں آتیدیکھو تو کبھی آ کے بڑھاپا نہیں جاتا دل پر تو بہت زخم زمانے کے لگے ہیںخود داری […]
سچ بولنا چاہیں بھی تو بولا نہیں جاتا Read More »