MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

نئی صحبتیں

نئی صبحیں ، نئی شامیںنئے موسم کی سب رنگینیاں ،رعنائیاںترا مقدر ہوںکبھی بادِ صبا اٹھکیلیاں کرتی ہوئی گزرےکبھی کِھلتی ہوئی کلیاں تجھے جھک کر سلامی دیںہواؤں کے بدن پر تیری خوشبو کا لبادہ ہوہر اک موسم کی قسمت میں ترے عارض کا غازہ ہوتجھے بھولے سے بھی گزری ہوئی باتیں نا یاد آیئںتجھے کوئی اگر […]

نئی صحبتیں Read More »

پانی کا ریلا

پہاڑوں سے اترتا تند رو پانی کا ریلاکس قدر منہ زور ہوتا ہےکسی صورت کوئی بھی اس کا رستہ روکنا چاہےتو ٹکراتا ہے غراتا ہےاپنی موج میں بہتا چلا جاتا ہےکچھ پروا نہیں کرتاچٹانیں توڑتا ہے پتھروں کو ریزہ ریزہ کرتا جاتا ہےکبھی غصے میں بل کھاتا ہےسر اوپر اٹھاتا ہےعجب انداز سے سارے مناظر

پانی کا ریلا Read More »

اب عشق رہا نہ وہ جنوں ہے

اب عشق رہا نہ وہ جنوں ہےطوفان کے بعد کا سکوں ہے احساس کو ضد ہے درد دل سےکم ہو تو یہ جانیے فزوں ہے راس آئی ہے عشق کو زبونیجس حال میں دیکھیے زبوں ہے باقی نہ جگر رہا نہ اب دلاشکوں میں ہنوز رنگ خوں ہے اظہار ہے درد دل کا بسملؔالہام نہ

اب عشق رہا نہ وہ جنوں ہے Read More »

بیٹھا نہیں ہوں سایۂ دیوار دیکھ کر

بیٹھا نہیں ہوں سایۂ دیوار دیکھ کرٹھہرا ہوا ہوں وقت کی رفتار دیکھ کر ہم مشربی کی شرم گوارا نہ ہو سکیخود چھوڑ دی ہے شیخ کو مے خوار دیکھ کر کیا جانے بحر عشق میں کتنے ہوئے ہیں غرقساحل سے سطح آب کو ہموار دیکھ کر ہیں آج تک نگاہ میں حالانکہ آج تکیکھا

بیٹھا نہیں ہوں سایۂ دیوار دیکھ کر Read More »

فراہم جس قدر عشرت کے ساماں ہوتے جاتے ہیں

فراہم جس قدر عشرت کے ساماں ہوتے جاتے ہیںسکون روح سے محروم انساں ہوتے جاتے ہیں کبھی طرز تغافل تھے یہی انداز محبوبیجو اب صرف نوازش ہائے پنہاں ہوتے جاتے ہیں شباب و حسن روز افزوں کا ان کے کچھ یہ عالم ہےکہ ہم شرمندۂ شوق فراواں ہوتے جاتے ہیں ابھی جامے مئے رنگیں لب

فراہم جس قدر عشرت کے ساماں ہوتے جاتے ہیں Read More »

عشق جو ناگہاں نہیں ہوتا

عشق جو ناگہاں نہیں ہوتاوہ کبھی جاوداں نہیں ہوتا عشق رکھتا ہے جس جگہ دل کومیں بھی اکثر وہاں نہیں ہوتا مجھ پہ ہوتے ہیں مہرباں جب وہخود پر اپنا گماں نہیں ہوتا عشق ہوتا ہے دل کا اک عالماور دل کا بیاں نہیں ہوتا میں نے دیکھا ہے ان کی محفل میںکچھ زمان و

عشق جو ناگہاں نہیں ہوتا Read More »

کب سے الجھ رہے ہیں دم واپسیں سے ہم

کب سے الجھ رہے ہیں دم واپسیں سے ہمدو اشک پونچھنے کو تری آستیں سے ہم ہوگا تمہارا نام ہی عنوان ہر ورقاوراق زندگی کو الٹ دیں کہیں سے ہم سنگ در عدو پہ ہماری جبیں نہیںیہ سجدے کر رہے ہیں تمہاری جبیں سے ہم دہرائی جا سکے گی نہ اب داستان عشقکچھ وہ کہیں

کب سے الجھ رہے ہیں دم واپسیں سے ہم Read More »

کون سمجھے عشق کی دشواریاں

کون سمجھے عشق کی دشواریاںاک جنوں اور لاکھ ذمہ داریاں اہتمام زندگی عشق دیکھروز مر جانے کی ہیں تیاریاں عشق کا غم وہ بھی تیرے عشق کاکون کر سکتا مری غم خواریاں بے خودی عشق جیسے غم کی نیندغم کی نیندیں روح کی بیداریاں عشق بھی ہے کس قدر بر خود غلطان کی بزم ناز

کون سمجھے عشق کی دشواریاں Read More »

رہرو راہ محبت کون سی منزل میں ہے

رہرو راہ محبت کون سی منزل میں ہےدل ہے بے زار محبت اور محبت دل میں ہے کیا زباں پر ہے کسی کی کیا کسی کے دل میں ہےجس کی محفل ہے وہی جانے وہ جس مشکل میں ہے کاروان حسن و عشق اب تک کہیں ٹھہرا نہیںقیس ابھی صحرا میں ہے لیلیٰ ابھی محمل

رہرو راہ محبت کون سی منزل میں ہے Read More »

سر جس پہ نہ جھک جائے اسے در نہیں کہتے

سر جس پہ نہ جھک جائے اسے در نہیں کہتےہر در پہ جو جھک جائے اسے سر نہیں کہتے کیا اہل جہاں تجھ کو ستم گر نہیں کہتےکہتے تو ہیں لیکن ترے منہ پر نہیں کہتے کعبے میں مسلمان کو کہہ دیتے ہیں کافربت خانے میں کافر کو بھی کافر نہیں کہتے رندوں کو ڈرا

سر جس پہ نہ جھک جائے اسے در نہیں کہتے Read More »