MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

لائی ہے کس مقام پہ یہ زندگی مجھے

لائی ہے کس مقام پہ یہ زندگی مجھےمحسوس ہو رہی ہے خود اپنی کمی مجھے دیکھو تم آج مجھ کو بجھاتے تو ہو مگرکل ڈھونڈھتی پھرے گی بہت روشنی مجھے طے کر رہا ہوں میں بھی یہ راہیں صلیب کیآواز اے حیات نہ دینا ابھی مجھے سوکھے شجر کو پھینک دوں کیسے نکال کردیتا رہا […]

لائی ہے کس مقام پہ یہ زندگی مجھے Read More »

مستحق وہ لذت غم کا نہیں

مستحق وہ لذت غم کا نہیںجس نے خود اپنا لہو چکھا نہیں اس شجر کے سائے میں بیٹھا ہوں میںجس کی شاخوں پر کوئی پتا نہیں کون دیتا ہے در دل پر صداکہہ دو میں بھی اب یہاں رہتا نہیں بن رہے ہیں سطح دل پر دائرےتم نے تو پتھر کوئی پھینکا نہیں انگلیاں کانٹوں

مستحق وہ لذت غم کا نہیں Read More »

روکے سے کہیں حادثۂ وقت رکا ہے

روکے سے کہیں حادثۂ وقت رکا ہےشعلوں سے بچا شہر تو شبنم سے جلا ہے کمرہ کسی مانوس سی خوشبو سے بسا ہےجیسے کوئی اٹھ کر ابھی بستر سے گیا ہے یہ بات الگ ہے کہ میں جیتا ہوں ابھی تکہونے کو تو سو بار مرا قتل ہوا ہے پھولوں نے چرا لی ہیں مجھے

روکے سے کہیں حادثۂ وقت رکا ہے Read More »

تم جو آؤ گے تو موسم دوسرا ہو جائے گا

تم جو آؤ گے تو موسم دوسرا ہو جائے گالو کا جھونکا بھی چلے گا تو صبا ہو جائے گا زندگی میں قتل کر کے تجھ کو نکلا تھا مگرکیا خبر تھی پھر ترا ہی سامنا ہو جائے گا نفرتوں نے ہر طرف سے گھیر رکھا ہے ہمیںجب یہ دیواریں گریں گی راستہ ہو جائے

تم جو آؤ گے تو موسم دوسرا ہو جائے گا Read More »

اجنبی سا اک ستارہ ہوں میں سیاروں کے بیچ

اجنبی سا اک ستارہ ہوں میں سیاروں کے بیچاک جدا کردار ہوں اپنے ہی کرداروں کے بیچ پھر رہی ہوں بے سبب پاگل ہوا سی جا بجادھند میں لپٹے ہوئے خاموش کہساروں کے بیچ اس حصار خاک کو جب توڑ کر نکلوں گی میںڈھونڈتے رہ جاؤگے تم مجھ کو دیواروں کے بیچ کچھ کڑے ٹکراؤ

اجنبی سا اک ستارہ ہوں میں سیاروں کے بیچ Read More »

بگولہ بن کے ناچتا ہوا یہ تن گزر گیا

بگولہ بن کے ناچتا ہوا یہ تن گزر گیاہوا میں دیر تک اڑا غبار اور بکھر گیا ہماری مٹی جانے کون ذرہ ذرہ کر گیابغیر شکل یہ وجود چاک پر بکھر گیا یہ روح حسرت وجود کی بقا کا نام ہےبدن نہ ہو سکا جو خواب روح میں ٹھہر گیا عجب سی کشمکش تمام عمر

بگولہ بن کے ناچتا ہوا یہ تن گزر گیا Read More »

جنوں میں دامن دل گرچہ تار تار ہوا

جنوں میں دامن دل گرچہ تار تار ہوامگر یہ جشن سر کوچۂ بہار ہوا ہر ایک سجدے میں دل کو ترا خیال آیایہ اک گناہ عبادت میں بار بار ہوا سمیٹ لی ہیں محبت نے ساری پروازیںدل و دماغ میں کیسا یہ انتشار ہوا نہیں بجھایا ہواؤں نے پہلی بار چراغیہ سانحہ تو مرے ساتھ

جنوں میں دامن دل گرچہ تار تار ہوا Read More »

خزاں کی زرد سی رنگت بدل بھی سکتی ہے

خزاں کی زرد سی رنگت بدل بھی سکتی ہےبہار آنے کی صورت نکل بھی سکتی ہے جلا کے شمع اب اٹھ اٹھ کے دیکھنا چھوڑووہ ذمہ داری سے از خود پگھل بھی سکتی ہے ہے شرط صبح کے رستے سے ہو کے شام آئےتو رات اس کو سحر میں بدل بھی سکتی ہے ذرا سنبھل

خزاں کی زرد سی رنگت بدل بھی سکتی ہے Read More »

موسم گل پر خزاں کا زور چل جاتا ہے کیوں

موسم گل پر خزاں کا زور چل جاتا ہے کیوںہر حسیں منظر بہت جلدی بدل جاتا ہے کیوں یوں اندھیرے میں دکھا کر روشنی کی اک جھلکمیری مٹھی سے ہر اک جگنو نکل جاتا ہے کیوں روشنی کا اک مسافر تھک کے گھر آتا ہے جبتو اندھیرا میرے سورج کو نگل جاتا ہے کیوں تیرے

موسم گل پر خزاں کا زور چل جاتا ہے کیوں Read More »

پکارتے پکارتے صدا ہی اور ہو گئی

پکارتے پکارتے صدا ہی اور ہو گئیقبول ہوتے ہوتے ہر دعا ہی اور ہو گئی ذرا سا رک کے دو گھڑی چمن پہ کیا نگاہ کیبدل گئے مزاج گل ہوا ہی اور ہو گئی یہ کس کے نام کی تپش سے پر پر جل اٹھےہتھیلیاں مہک گئیں حنا ہی اور ہو گئی خزاں نے اپنے

پکارتے پکارتے صدا ہی اور ہو گئی Read More »