MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

سارے موسم بدل گئے شاید

سارے موسم بدل گئے شایداور ہم بھی سنبھل گئے شاید جھیل کو کر کے ماہتاب سپردعکس پا کر بہل گئے شاید ایک ٹھہراؤ آ گیا کیسازاویے ہی بدل گئے شاید اپنی لو میں تپا کے ہم خود کوموم بن کر پگھل گئے شاید کانپتی لو قرار پانے لگیجھونکے آ کر نکل گئے شاید ہم ہوا […]

سارے موسم بدل گئے شاید Read More »

 یہ کس مہم پر چلے تھے ہم جس میں راستے پر خطر نہ آئے

 یہ کس مہم پر چلے تھے ہم جس میں راستے پر خطر نہ آئےہمیں نوازا نہ وحشتوں نے ہمیں جنوں کے ہنر نہ آئے مجھے بہت تیز دھوپ درکار ہے محبت کے اس سفر میںچمکتے سورج کو سایہ کرنے کوئی گھنیرا شجر نہ آئے اندھیری شب کا یہ خواب منظر مجھے اجالوں سے بھر رہا

 یہ کس مہم پر چلے تھے ہم جس میں راستے پر خطر نہ آئے Read More »

زندہ رہنے کی یہ ترکیب نکالی میں نے

زندہ رہنے کی یہ ترکیب نکالی میں نےاپنے ہونے کی خبر سب سے چھپا لی میں نے جب زمیں ریت کی مانند سرکتی پائیآسماں تھام لیا جان بچا لی میں نے اپنے سورج کی تمازت کا بھرم رکھنے کونرم چھاؤں میں کڑی دھوپ ملا لی میں نے مرحلہ کوئی جدائی کا جو درپیش ہواتو تبسم

زندہ رہنے کی یہ ترکیب نکالی میں نے Read More »

یہ کون تم سے اب کہے

یہ کون تم سے اب کہےیہ روز روز درد کے جو سلسلے ہیں کم کروذرا تو تم کرم کروجو روز روز آؤ گے جو روز روز جاؤ گےکہاں تلک رلاؤ گے کہاں تلک ستاؤ گےنہ مجھ پہ اب ستم کرو جو ہو سکے کرم کروملا گیا ہے راستہ یہ مشکلوں سے جو ہمیں ملیں تو

یہ کون تم سے اب کہے Read More »

دیا منڈیر پہ دل کی جلا رہی ہوں میں

دیا منڈیر پہ دل کی جلا رہی ہوں میںہوا مزاج کو واپس بلا رہی ہوں میں مجھے کسی کے بھی جانے سے دکھ نہیں ہوتانہ جانے کس لیے آنسو بہا رہی ہوں میں یہ تیری مرضی کہ آئے نہ آئے واپس تونظام دل کو تو دل سے چلا رہی ہوں میں اسی چراغ سے ہر

دیا منڈیر پہ دل کی جلا رہی ہوں میں Read More »

غم ہنسی میں چھپا دیا ہوگا

غم ہنسی میں چھپا دیا ہوگاچشم نم نے بتا دیا ہوگا بھول جانے کی اس کو عادت تھیاس نے مجھ کو بھلا دیا ہوگا ایک خط تھا ثبوت چاہت کاوہ بھی اس نے جلا دیا ہوگا رات چپکے سے لے اڑی تھی ہواراز دل کا بتا دیا ہوگا ہجر کے مارے دل کو بھی اس

غم ہنسی میں چھپا دیا ہوگا Read More »

جانے کس موڑ پر میں نے دیکھا نہیں

جانے کس موڑ پر میں نے دیکھا نہیںمڑ گیا ہم سفر میں نے دیکھا نہیں تم کو معلوم ہو تو بتانا مجھےرہ گئی میں کدھر میں نے دیکھا نہیں وقت کی سیڑھیاں چڑھتے دیکھا اسےوہ گیا پھر کدھر میں نے دیکھا نہیں لے کے آیا تھا میرے لیے روشنیجب گیا چھوڑ کر میں نے دیکھا

جانے کس موڑ پر میں نے دیکھا نہیں Read More »

جب وہ مجھ سے کلام کرتا ہے

جب وہ مجھ سے کلام کرتا ہےدھڑکنوں میں قیام کرتا ہے لاکھ تجھ سے ہے اختلاف مگردل ترا احترام کرتا ہے دن کہیں بھی گزار لے یہ دلتیرے کوچے میں شام کرتا ہے ہاتھ تھاما نہ حال ہی پوچھایوں بھی کوئی سلام کرتا ہے وہ فسوں کار اس قدر ہے شبیؔبیٹھے بیٹھے غلام کرتا ہے

جب وہ مجھ سے کلام کرتا ہے Read More »

لگے جب صبح کی کشتی کنارے شب

لگے جب صبح کی کشتی کنارے شبکیا کرتی ہے جانے کیا اشارے شب نہیں شکوہ مگر اتنا بتا دو تمکوئی تم بن بھلا کیسے گزارے شب چھڑا کر ہاتھ دنیا سے مری خاطرچلے آؤ جہاں ہو تم پکارے شب ذرا سوچو یہ کس کے واسطے اپنےلیے پھرتی ہے دامن میں ستارے شب اٹھا کے رنج

لگے جب صبح کی کشتی کنارے شب Read More »

سوال کیسے کروں میں اس سے جواب ہے جو مری دعا کا

سوال کیسے کروں میں اس سے جواب ہے جو مری دعا کاکرے گا کیسے وہ بے وفائی مجھے یقیں ہے مری وفا کا نہ اس سے ملنے کی ہے تمنا نہ اس کو پانے کی آرزو ہےدیا محبت کا جل رہا ہے جو جی میں آئے کرے ہوا کا جو بادلوں پر میں چل رہی

سوال کیسے کروں میں اس سے جواب ہے جو مری دعا کا Read More »