مسدسِ بد حالی
سیاست کا ہر پہلواں لڑ رہا ہےیہاں لڑ رہا ہے، وہاں لڑ رہا ہےبیاں کے مقابل بیاں لڑ رہا ہےحسابِ دلِ دوستاں لڑ رہا ہےستارہ نظر مہ جبیں لڑ رہے ہیںیہ حد ہےکہ پردہ نشیں لڑ رہے ہیں مزاجوں میں یوں لیڈری آگئی ہےکہ گھر گھر کی اپنی الگ پارٹی ہےکوئی شیر ہے تو کوئی